the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو ارپنا یادو دارالحکومت لکھنؤ کی سب سے امیر امیدوار ہیں۔ لکھنؤ کی کینٹ اسمبلی سیٹ سے اپنی قسمت آزما رہیں ارپنا یادو نے پیر کو اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ نامزدگی کے دوران ارپنا نے اپنی جائیداد کی تفصیلات بھی دیں۔ حلف نامے کے مطابق ارپنا یادو کے پاس 23 کروڑ سے بھی زیادہ کی املاک ہے۔ اس میں پرتیک یادو کی 5.23 کروڑ کی لیمبورگینی کار بھی شامل ہے۔ الیکشن کمیشن کو دیئے گئے



حلف نامے میں ارپنا نے اپنی جائیداد کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس 3.27 کروڑ کی منقولہ جائیداد ہے وہیں 12.5 لاکھ کی غیر منقولہ جائیداد ہے۔ ان کے شوہر پرتیک یادو کے پاس 20 کروڑ کی جائیداد ہے۔

وہیں لکھنؤ کینٹ سے بی جے پی کی امیدوار اور موجودہ رکن اسمبلی ریتا بہوگنا جوشی کے پاس کل منقولہ اور غیر منقولہ املاک2.11 کروڑ روپے ہیں۔ پیر کو ارپنا یادو کے علاوہ بی ایس پی، بی جے پی سمیت 73 دیگر امیدواروں نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.